Alikhan Riyaz

Add To collaction

پرانی موحببت


Pur
" اب وہ ہمیں گھر تک نہیں آنے دیتی . کبھی دیکھا ہے مجھے ادھر ؟" بشریٰ لاڈ سے بولی .

" بیٹا ! ہمارا تمہارے سوا ہے ہی کون ؟" اماں جی چالاکی کی حدوں کو چھو کر شکار کی شہ رگ تک پہنچیں .

" تم وہاں نہ آیا کرو ." دیوار کے پار کھڑی صدف کی آنکھیں بھر آئ تھیں . کاشف بھی ایسے کہ سکتا تھا ؟ ہان کہا تھا \' تب ہی تو سنا تھا نا.

" ہیپی برتھ ڈے ٹو یو "

بلیو لیڈی میں رچی بسی صدف نے ولید کا چھوٹا سا ہاتھ پکڑ کر کیک کاٹا اور اپنی پسند کے چاکلیٹ کیک کا ایک ٹکڑا خود اپنے منہ میں ڈالا اور دوسرا کاشف کو کھلایا کیونکہ کوئی اور تھا ہی نہیں نہ سبین نہ بشریٰ . اصل فیملی اور اصل خوشی جس میں وہ تینوں اپنے ہی شریک تھے .

کل اسکی ساس اور نندوں کی آمد متوقع تھی کیونکہ انکی نئی بھابی تو آئ ہی نہیں تھی . اب انھیں پرانی پر ہی گزارا کرنا تھا .

( شازیہ الطاف ہاشمی )

   0
1 Comments

Khan sss

29-Nov-2021 10:35 AM

Good

Reply